اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے روزنامہ نوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جاوید صدیق کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ انہیں ان کے سسر کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال …
وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا نوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر اظہارتعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے روزنامہ نوائے وقت کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر جاوید صدیق کے سسر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جاوید صدیق کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ انہیں ان کے سسر کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔








