کوئٹہ۔6 اکتوبر (اے پی پی) وز یراعظم عمران خان سے بی۔ این۔ پی (مینگل گروپ) کے پارلیمانی وفد نے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مخلوط حکومت میں اتحادی جماعت کے 6-نکات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی، عوام کی فلاح و بہبود، کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مشاورت اور …
وز یراعظم عمران خان سے بی۔ این۔ پی (مینگل گروپ) کے پارلیمانی وفد کی ملاقات

مزید خبریں
کوئٹہ۔6 اکتوبر (اے پی پی) وز یراعظم عمران خان سے بی۔ این۔ پی (مینگل گروپ) کے پارلیمانی وفد نے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مخلوط حکومت میں اتحادی جماعت کے 6-نکات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی، عوام کی فلاح و بہبود، کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مشاورت اور کوششوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وفد میں سینیٹر جہانزیب جمالدینی، ثناءبلوچ اور صوبائی اسمبلی کے اراکین شامل تھے۔








