وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر سے سفارت کار حمید اصغر خان کی ملاقات

218
fia

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر سے سفارت کار حمید اصغر خان نے ملاقات کی ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے ایکس پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات ایف آئی اے ہیڈ کواٹر اسلام آباد میں ہوئی ہے۔