22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی تعلیمی بورڈ ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو...

وفاقی تعلیمی بورڈ ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان 27 اگست کو کرے گا

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):وفاقی تعلیمی بورڈ ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان 27 اگست کو کرے گا۔ پیر کو تعلیمی بورڈ حکام نے بتایا کہ نتائج کا اعلان 27 اگست کو دن 2 بجے ہو گا جس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں