اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وفاقی حکومت نے تمام قسم کی ڈومیسٹک شیڈول/بغیر شیڈول، چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے آپریشن کی معطلی میں 2 اپریل کی صبح 6 بجے سے 11 اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گلگت اور سکردو ایئر پورٹ کی پروازیں اپنے معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن …
وفاقی حکومت نے تمام پروازوں کے آپریشن کی معطلی میں 11 اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع کردی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وفاقی حکومت نے تمام قسم کی ڈومیسٹک شیڈول/بغیر شیڈول، چارٹرڈ اور نجی پروازوں کے آپریشن کی معطلی میں 2 اپریل کی صبح 6 بجے سے 11 اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گلگت اور سکردو ایئر پورٹ کی پروازیں اپنے معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق مذکورہ بالا معطلی کا اطلاق کارگو اور خصوصی پروازوں پر نہیں ہو گا جن کی منظوری خصوصی اجازت کے تحت ہو گی۔








