وفاقی حکومت نے پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن کے 6 افسران کا کنٹریکٹ ختم کر دیا

اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن کے 6 افسران کا کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ مسرت نعیم، پولیس سروس گریڈ 20 کے راﺅ محمد اقبال خان، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ محمد انوار عباسی، کیپٹن ریٹائرڈ عدنان آفتاب اور چوہدری کبیر احمد خان کے بطور ممبر پرائم منسٹر انسپیکشن ٹیم کنٹریکٹ ختم کر دیئے …

اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن کے 6 افسران کا کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ مسرت نعیم، پولیس سروس گریڈ 20 کے راﺅ محمد اقبال خان، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ محمد انوار عباسی، کیپٹن ریٹائرڈ عدنان آفتاب اور چوہدری کبیر احمد خان کے بطور ممبر پرائم منسٹر انسپیکشن ٹیم کنٹریکٹ ختم کر دیئے گئے۔پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد پرویز راٹھور کو بھی چیئرمین انسپیکشن ٹیم سے ہٹا دیا گیا۔

مزید خبریں