27.2 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 16 اور 17 جولائی...

وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔منگل کو کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے 9 اور 10 محرم الحرام 1446 ہجری بمطابق 16 اور 17 جولائی 2024 (منگل اور بدھ) کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں