وفاقی حکومت نے 9ویں اور 10محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

110

اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی حکومت نے 9ویں اور 10محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔جمعہ کو وزارت داخلہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق منگل(نویں محرم ) اور بدھ(دسویں محرم) کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔