وفاقی حکومت کا شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے نورک میں انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے نورک میں انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق خصوصی اقتصادی زون کے تحت انڈسٹریل اسٹیٹ، وزیرستان ایجنسی کے بنوں، میران شاہ، غلام خان روڈ پر قائم ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply