وفاقی دارالحکومت میں بڑا اعتکاف فیصل مسجد میں ہو گا

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اورجڑوں شہرراولپنڈی کاسب سے بڑااعتکاف فیصل مسجد اسلام آباد میں ہو گا۔ دعوة اکیڈمی نے رواں سال بھی حسب روایت اعتکاف کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔ فیصل مسجد میں 729 افراد اعتکاف بیٹھیں گے۔ جن کا انتخاب ہزاروں درخواستوں میں سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیاگیا ہے۔ اعتکاف بیٹھنے والوں کے لئے افطاری سحری اور رات کے …

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اورجڑوں شہرراولپنڈی کاسب سے بڑااعتکاف فیصل مسجد اسلام آباد میں ہو گا۔ دعوة اکیڈمی نے رواں سال بھی حسب روایت اعتکاف کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔ فیصل مسجد میں 729 افراد اعتکاف بیٹھیں گے۔ جن کا انتخاب ہزاروں درخواستوں میں سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیاگیا ہے۔ اعتکاف بیٹھنے والوں کے لئے افطاری سحری اور رات کے کھانے کا خصوصی انتظامات کیا گیا ہے ۔ جس کے لئے ہر معتکف سے ایک مخصوص رقم بھی جمع کی گئی ہے۔

Leave a Reply