اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کےدرمیان دو طرفہ اقتصای اور مالی تعاون کو مزید مضبو ط بنانے پر غور کیاگیا۔
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ملاقات