اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نےکورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق شیخ رشید احمدنےسی ڈی اے اسپتال سےسائنوفارم (چینی) ویکسین لگوائی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پچھلے سال میں کورونا بھی ہوچکا ہے۔