وفاقی وزیررانا تنویر حسین سے مسلم لیگ (ن )آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی ملاقات

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے پاکستان مسلم لیگ (ن )آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔مسلم لیگ (ن )آزادکشمیر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں آزادکشمیر کے آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  