ہری پور۔11جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیرعمرایوب خان کی سیدشفاعت علی شاہ کی وفات پرگہرے دکھ وافسوس کا اظہار،وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے اپنے دیرینہ اور انتہائی ملنسار ساتھی گورنمنٹ کنٹریکٹرسیدشفاعت علی شاہ کی وفات پر انتہائی دکھ و افسوس کااظہارکیا اور انکی مغفرت و درجات بلندی کے ساتھ ورثاء کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔