وفاقی وزیرعمرایوب خان کے احکامات پرگائوں ڈھینڈہ کے لیے 100 کے وی کانیاٹرانسفارمرمہیاکردیاگیا

ہری پور۔13 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیرعمرایوب خان کے احکامات پرگائوں ڈھینڈہ کے لیے 100 کے وی کانیاٹرانسفارمرمہیاکردیاگیا- وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولی وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پر گاؤں ڈھینڈہ میں100کے وی کاٹرانسفارمرمہیاکردیاگیاجس پرمقامی افراد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عوامی قائد عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔مقامی عمائدین علاقہ ملک اورنگزیب،حاجی لیاقت،ملک غلام سرور،حاجی واحد،حاجی ابرھیم اورعبدالخالق سمیت دیگر مقامی افراد کی کثیر …

ہری پور۔13 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیرعمرایوب خان کے احکامات پرگائوں ڈھینڈہ کے لیے 100 کے وی کانیاٹرانسفارمرمہیاکردیاگیا- وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولی وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پر گاؤں ڈھینڈہ میں100کے وی کاٹرانسفارمرمہیاکردیاگیاجس پرمقامی افراد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عوامی قائد عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔مقامی عمائدین علاقہ ملک اورنگزیب،حاجی لیاقت،ملک غلام سرور،حاجی واحد،حاجی ابرھیم اورعبدالخالق سمیت دیگر مقامی افراد کی کثیر تعداد نے ٹرانسفارمر کو آپریشنل کرنے سے قبل دعائے خیر کی اور ٹرانسفارمر مہیا کرنے کے احکامات پر عمرایوب خان کا شکریہ ادا کیا۔