27.2 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومتازہ ترینوفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان...

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

- Advertisement -

نیویارک۔25ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ بھی وفد کے ہمراہ موجود تھے جنہوں نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں