وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹر ی جنرل امیر العظیم کے انتقال پر اظہار افسوس
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹر ی جنرل امیر العظیم کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔23جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جماعتِ اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر بے حد افسوس ہے۔ وہ ایک باوقار اور اصول پسند سیاسی شخصیت تھے، جن کی قومی و سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔’
انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں میری دلی ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔








