وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر برطانیہ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں وزیراطلاعات نے کہا کہ اس فتح سے چار میچوں کی سیریز برابر ہوگئی ہے اور یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر …

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر برطانیہ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں وزیراطلاعات نے کہا کہ اس فتح سے چار میچوں کی سیریز برابر ہوگئی ہے اور یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر قوم کیلئے تحفہ ہے۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ پاکستانی ٹیم آئندہ ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی جیت کا جذبہ برقرار رکھے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply