وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا گورنمنٹ کالج برائے خواتین پنڈ دادنخان اور گورنمنٹ البیرونی بوائز و ڈگری کالج پنڈدادنخان کا لج میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

پنڈدادنخان/ جلہم۔ 13 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین پنڈ دادنخان اور گورنمنٹ البیرونی بوائز و ڈگری کالج پنڈدادنخان کا لج میں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔یہ فلٹریشن پلانٹس ڈونگ فینگ انٹرنیشنل نے عطیہ کئے ہیں۔ اس موقع پر ڈونگ فینگ انٹرنیشنل کے نمائندے ،کالج انتظامیہ اور دیگر بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply