وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج کے دن شہداء کی ماو¿ں کو خصوصی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بیٹوں کی عظیم قربانی پیش کی ہے، پاکستان کی مائیں دنیا میں اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ اپنے بیٹے کی شہادت پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں …

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج کے دن شہداء کی ماو¿ں کو خصوصی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بیٹوں کی عظیم قربانی پیش کی ہے، پاکستان کی مائیں دنیا میں اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ اپنے بیٹے کی شہادت پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ بلوچستان میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں شہید ہونے والے میجر ندیم عباس اور دیگر جوانوں، ان کی ماو¿ں اور اہلخانہ کو آج قوم سلام پیش کرتی ہے۔ یہ ہیروز ہمارا فخر ہیں۔

مزید خبریں