وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے چھوٹے بھائی پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے چھوٹے بھائی پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین

مزید خبریں