اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے کو ٹیلی فون کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ وزیر اطلاعات نے چودھری شجاعت حسین کی صحت بارے استفسار کیا اور ان جلد صحتیابی کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی

مزید خبریں