اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ہفتہ کو عبداللہ پور ضلع جہلم میں چوہدری اقبال کے گھر گئے اور ان کی بہن کی وفات پر تعزیت کی۔وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین عبداللہ پور میں چوہدری اقبال کے گھر گئے‘ بہن کی وفات پر تعزیت

مزید خبریں