- Advertisement -
پشاور۔ 09 مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے چلاس کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام، وفاقی وزیر معین وٹو، چئیرمین واپڈا جنرل (ر) سعید غنی، وفاقی سیکرٹری کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران ظفر حسن کے ہمراہ خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے دیامر پہنچے۔
دیامر پہنچنے پر صوبائی وزراء اور اعلیٰ سرکاری حکام نے ہیلی پیڈ پر انجینئر امیر مقام اور وفاقی کمیٹی کا استقبال کیا۔ کمیٹی دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے مسائل اور ان کے حل کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لے گی
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570578
- Advertisement -