وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

56
اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، وفاقی وزیر انسانی حقوق کا بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب
اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے، وفاقی وزیر انسانی حقوق کا بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے حوالے سے انسداد دہشتگردی اور دفعہ 302 کے تحت 6 سادہ لباس اہلکاروں سمیت 16 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ سانحہ ساہیوال کے حوالے سے انسداد دہشت گردی اور دفعہ 302 کے تحت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جن میں 10 افراد باوردی اور 6 اہلکار سادہ لباس والے ہیں۔