وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی 78 ویں سالگرہ منائی گئی

149
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا چنیوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام

اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی 78 ویں سالگرہ جمعرات کو منائی گئی۔

ان کی سالگرہ کا کیک مقامی ہوٹل میں کاٹا گیا جس میں وزارت بحری امور کے اعلیٰ حکام اور وفاقی وزیر کے قریبی دوستوں نے شرکت کی۔