وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

68

اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے لئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔