اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان کی پہلی خاتون نگار گوہر کو لیفٹیننٹ جنرل بننے پر مبارک باد دی ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے ایک انگریزی اخبار کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ وہ ہماری قوم کی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں۔
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی پہلی خاتون نگار گوہر کو لیفٹیننٹ جنرل بننے پر مبارک باد