وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ کا منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے ادیب، دانشور، کالم نگار، ڈرامہ نویس اور صحافی منو بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔