وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیر یں مزاری کی برازیل کی وزیر برائے خواتین، خاندان اور انسانی حقوق ڈاما ریس ایلویز سے ملاقات‘ بچوں سے زیادتی اور چائلڈ پورنو گرافی جیسے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیر یں مزاری نے برازیل کی وزیر برائے خواتین، خاندان اور انسانی حقوق ڈاما ریس ایلویز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں وزراءنے بچوں سے زیادتی اور چائلڈ پورنو گرافی جیسے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن سینٹر اور نیشنل سیکس اوفینڈرز رجسٹری قائم کرنے کی کوششوں کو اجاگر …

اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیر یں مزاری نے برازیل کی وزیر برائے خواتین، خاندان اور انسانی حقوق ڈاما ریس ایلویز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں وزراءنے بچوں سے زیادتی اور چائلڈ پورنو گرافی جیسے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان میں چائلڈ پروٹیکشن سینٹر اور نیشنل سیکس اوفینڈرز رجسٹری قائم کرنے کی کوششوں کو اجاگر کیا۔

مزید خبریں