اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹرجے فریشا نے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ کی ہے۔ اس میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں مشترکہ تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ویڈیو لنک میٹنگ میں میری ٹائم سیکٹر میں تعاون بڑھانے.پاکستان میں بلیو اکانومی اور نئی شپنگ پالیسی کے …
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹرجے فریشا کی ویڈیو لنک میٹنگ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ڈاکٹرجے فریشا نے بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ کی ہے۔ اس میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں مشترکہ تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ویڈیو لنک میٹنگ میں میری ٹائم سیکٹر میں تعاون بڑھانے.پاکستان میں بلیو اکانومی اور نئی شپنگ پالیسی کے حوالے سے بھی گفت وشنید ہوئی۔








