وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ وتحقیق سید فخر امام کا وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کے انتقالِ پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ تحقیق سید فخر امام کا وزیر داخلہ بریگیڈیر (ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر طارق احمد شاہ کے انتقالِ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔