وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان کا مونٹریال میں اوزون کی تہہ سے متعلق 29 ویں اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اوزون کو نقصان پہنچانے والا کوئی مادہ تیار نہیں کرتا ، ایسے مادہ کی پہلی جنریشن کو ختم کرنے کے بعد ہائیڈرو فلورو کاربن کے خاتمے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ وہ گیارہویںکانفرنس آف پارٹیز ویانا کنونشن فار پروٹیکشن آف اوزون لیئر اور مونٹیرل پروٹوکول کی اوزون …

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اوزون کو نقصان پہنچانے والا کوئی مادہ تیار نہیں کرتا ، ایسے مادہ کی پہلی جنریشن کو ختم کرنے کے بعد ہائیڈرو فلورو کاربن کے خاتمے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ وہ گیارہویںکانفرنس آف پارٹیز ویانا کنونشن فار پروٹیکشن آف اوزون لیئر اور مونٹیرل پروٹوکول کی اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والے مادہ سے متعلق29 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یہ اجلاس مونٹریال کینیڈا میں منعقد ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے پاکستان کا موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ اوزون کو نقصان پہنچانے والے مادہ کی پہلی جنریشن کو ختم کرنے کے بعد ہم ہائیڈرو فلورو کاربن کے خاتمے کا عمل شروع کرچکے ہیں۔

Leave a Reply