اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کسی بھی قومی ادارے کے خلاف نہیں بلکہ اس نے ہمیشہ قومی اداروں کے استحکام کے لیے کام کیا ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا کسی بھی ادارے کے خلاف …
وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کسی بھی قومی ادارے کے خلاف نہیں بلکہ اس نے ہمیشہ قومی اداروں کے استحکام کے لیے کام کیا ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا کسی بھی ادارے کے خلاف پالیسی پر یقین نہیں بلکہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے۔









