17.7 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 28, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر...

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں کا بچھڑ جانا نا قابل تلافی نقصان ہے۔

جام کمال خان نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576063

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں