وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کی اٹلی میں عالمی ادارہ خوراک کے سربراہ ڈیوڈ بیسلے سے ملاقا

170
Shazia Murry

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام‬ شازیہ مری نے اٹلی میں عالمی ادارہ خوراک کے سربراہ ڈیوڈ بیسلے سے ملاقات کی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان کے لئے عالمی ادارہ خوراک کی خدمات اور خاص طور پر بی آئی ایس پی کے ساتھ خواتین و بچوں کی صحت کے لئے اشتراک عمل کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔

شازیہ مری نے عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائرکٹر ڈیوڈ بیسلے کو سندھی اجرک بھی پیش کی۔