وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ہائی وولٹیج آلات تیار کرنے والی کمپنی ٹی بی ای اے کے وفد کی ملاقات ،

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ہائی وولٹیج آلات تیار کرنے والی کمپنی ٹی بی ای اے کے وفد نے بدھ کو ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں کمپنی نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے کمپنی کو پاکستان کے پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری …

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ہائی وولٹیج آلات تیار کرنے والی کمپنی ٹی بی ای اے کے وفد نے بدھ کو ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں کمپنی نے پاکستان کے پاور سیکٹر میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے کمپنی کو پاکستان کے پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔