لاہور۔7 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی کامیاب سرجری کے بعد دو جگہ ہونے والے فریکچر کو جوڑ دیا گیا۔گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ کو قاتلانہ حملے کے بعد سروسز ہسپتال لاہور سرجیکل یونٹ میں منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں کی سپیشل ٹیم نے ان کے فریکچر کو کامیاب سرجری کے بعد جوڑ دیا۔ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر امیر نے میڈیا کو بتایا کہ وفاقی وزیر …
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی کامیاب سرجری ، دو جگہ ہونے والے فریکچر کو جوڑ دیا گیا

مزید خبریں
لاہور۔7 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی کامیاب سرجری کے بعد دو جگہ ہونے والے فریکچر کو جوڑ دیا گیا۔گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ کو قاتلانہ حملے کے بعد سروسز ہسپتال لاہور سرجیکل یونٹ میں منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں کی سپیشل ٹیم نے ان کے فریکچر کو کامیاب سرجری کے بعد جوڑ دیا۔ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر امیر نے میڈیا کو بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ کی حالت خطرے سے باہر ہے اور سروسز ہسپتال کی سرجیکل ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ان کے فریکچر کو جوڑ دیا ہے اور اب مزید ان کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔







