قومی خبریں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ سے امریکی سفیر پال جونز کی خیر سگالی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 12 جون 2019, 8:09 صبح 75 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ سے امریکی سفیر پال جونز نے خیر سگالی ملاقات کی ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات وزارت داخلہ میں ہوئی ۔