اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے قوم کو 75ویں یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کی دعا کی ہے۔
سعودی عرب سے موصولہ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی ہے۔