وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو

لاہور/مریدکے۔20جنوری(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام نے پراپیگنڈہ کی سیاست کو مال روڈ جلسہ میں دفن کر دیا، مقبولیت کا دعوی کرنے والی سیاسی جماعتیں چند ہزار افراد بھی اکھٹے کرنے میں ناکام رہی ،اپوزیشن کی رکاوٹوں کے باوجود ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، عمران خان اور شیخ رشید اُسی پارلیمینٹ کی …

لاہور/مریدکے۔20جنوری(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام نے پراپیگنڈہ کی سیاست کو مال روڈ جلسہ میں دفن کر دیا، مقبولیت کا دعوی کرنے والی سیاسی جماعتیں چند ہزار افراد بھی اکھٹے کرنے میں ناکام رہی ،اپوزیشن کی رکاوٹوں کے باوجود ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، عمران خان اور شیخ رشید اُسی پارلیمینٹ کی توہین کر رہے ہیں جس کے وہ خود ممبر ہیں، (ن) لیگ عوام کی مقبول ترین جماعت ہے اورآئندہ انتخابات میں مخالفین کو بد ترین شکست سے دوچار کریں گے۔