- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی آڑ میں وزیراعظم محمد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنانے سے پہلے عمران خان اپنے گریبان میں جھانکیں، عمران خاں خود بھی آف شور کمپنی میں سرمایہ کاری کر چکے ہیں، تحریک انصاف کے چیئرمین عہدے سے مستعفی ہوں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان اور ان کی جماعت اخلاق سے عاری سیاست کر رہی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=652
- Advertisement -