وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان کی زیرقیادت پارلیمنٹ فرینڈ شپ گروپ کادورہ بیلجیئم

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان 22 سے 25 جنوری 2018ءتک بیلجیئم کے دورہ پر ہیں۔ وہ یورپی یونین پارلیمنٹ فرینڈ شپ گروپ کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ اس وفد میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، سینیٹر شبلی فراز اور سراج محمد شامل ہیں۔ منگل کو یہاں موصولہ پیغام کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے رکن انٹوینو …

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان 22 سے 25 جنوری 2018ءتک بیلجیئم کے دورہ پر ہیں۔ وہ یورپی یونین پارلیمنٹ فرینڈ شپ گروپ کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ اس وفد میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، سینیٹر شبلی فراز اور سراج محمد شامل ہیں۔ منگل کو یہاں موصولہ پیغام کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے رکن انٹوینو پانزئی اور یورپی پارلیمنٹ میں سوشلسٹ اور ڈیمو کریٹس کے پروگریسو الائنس گروپ کے رکن سے ملاقات کی ہے۔