لام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پولینڈ میں 25ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ دورہ پولینڈ کے دوران وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پولینڈ کے قومی دفاع کے وزیر انتھونی میکرواز سے بھی ملاقات کی۔ ترجمان وزارت دفاعی پیداوارا کے مطابق وفاقی وزیر نے پولینڈ کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران باہمی …
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پولینڈ میں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت

مزید خبریں
لام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے پولینڈ میں 25ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ دورہ پولینڈ کے دوران وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پولینڈ کے قومی دفاع کے وزیر انتھونی میکرواز سے بھی ملاقات کی۔ ترجمان وزارت دفاعی پیداوارا کے مطابق وفاقی وزیر نے پولینڈ کے ہم منصب سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار کے شعبہ میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔








