وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے فواد چوہدری چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ پیر کو وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران ایگریکلچر ٹیکنالوجی میں چین کی شراکت داری پر تبادلہ خیال ہوا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جنرل …

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے فواد چوہدری چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ پیر کو وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کے دوران ایگریکلچر ٹیکنالوجی میں چین کی شراکت داری پر تبادلہ خیال ہوا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ کوآرڈینیشن سی پیک کا توجہ سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب دلانے میں مدد گار ثابت ہو گی۔