وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے سگریٹ کے استعمال کی حوصلہ شکنی اور زندگیاں بچانے کے لئے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں متعارف کی گئی تیسری سلیب کو ختم کرنے کی تجویز وزارت خزانہ کو دوبارہ بھیج دی،

اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے وزارت خزانہ کو سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں متعارف کی گئی تیسری سلیب کو ختم کرنے کی تجویز دی ہے جو سگریٹ کی پیداوار میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کو اپنے ایک خط میں بتایا ہے کہ تیسری سلیب متعارف کروانے کے بعد سگریٹ کی پیداوار میں پچھلے سال …

اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے وزارت خزانہ کو سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں متعارف کی گئی تیسری سلیب کو ختم کرنے کی تجویز دی ہے جو سگریٹ کی پیداوار میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کو اپنے ایک خط میں بتایا ہے کہ تیسری سلیب متعارف کروانے کے بعد سگریٹ کی پیداوار میں پچھلے سال کی نسبت 77 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں