لاہور۔16 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضےٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکو ں کی ترقی ایس ایم ای پر ہونے والے ریسرچ کی مرہون منت ہے، ریسرچ پر مبنی ایس ایم ای ڈویلپمنٹ پلان قوموں کو معاشی خوشحالی کی منزل تک لے جاتے ہیں، اس سلسلے میںسمیڈا نے قومی اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کو ایک متحدہ پلیٹ فارم پر اکھٹا …
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضےٰ خان جتوئی کا کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔16 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضےٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکو ں کی ترقی ایس ایم ای پر ہونے والے ریسرچ کی مرہون منت ہے، ریسرچ پر مبنی ایس ایم ای ڈویلپمنٹ پلان قوموں کو معاشی خوشحالی کی منزل تک لے جاتے ہیں، اس سلسلے میںسمیڈا نے قومی اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں کو ایک متحدہ پلیٹ فارم پر اکھٹا کر کے بہت بڑا کام کیا ہے جس سے پاکستان میں ایس ایم ای کی ترقی کیلئے درکار تحقیقی سرگرمیوں کا خلاءپر ہو جائے گا








