وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کے والد انتقال کر گئے

115
پی ٹی آئی کے تمام ارکان پارلیمنٹ اور اتحادی جماعتیں متحد ہیں، اپوزیشن کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں شکست ہو گی،وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی

کراچی۔3فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کے والد سید سجاد حیدر زیدی مختصر علالت کے بعد جمعرات کو اسپتال میں انتقال کر گئے۔