اسلام آباد ۔17 مارچ(اے پی پی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ملک میں 19 سال بعد مردم شماری ہو رہی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں اور صوبوں کو اس میں تعاون کرنا چاہیے‘ پہلے تین دن خانہ شماری ہوگی‘ مردم شماری کے لئے پانچ کروڑ سے زائد فارم چھاپے گئے ہیں‘ مردم شماری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایات کا ازالہ ہوگا‘ فاٹا کی …
وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
اسلام آباد ۔17 مارچ(اے پی پی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ملک میں 19 سال بعد مردم شماری ہو رہی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں اور صوبوں کو اس میں تعاون کرنا چاہیے‘ پہلے تین دن خانہ شماری ہوگی‘ مردم شماری کے لئے پانچ کروڑ سے زائد فارم چھاپے گئے ہیں‘ مردم شماری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایات کا ازالہ ہوگا‘ فاٹا کی تمام ایجنسیوں میں مردم شماری دوسرے مرحلے میں کی جائے گی۔









