اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وفاقی وزیرقانون و انصاف بیرسٹر سیدعلی ظفر سے مہمند ایجنسی چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی جس میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعدکے مسائل پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات کے دوران وفد نے بتایا کہ فاٹا کے عوام کو انکم اور سیلز ٹیکس پر چھوٹ دی جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فاٹا اور پاٹا میں ٹیکسیشن کے …
وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر سیدعلی ظفر سے مہمند ایجنسی چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے وفد کی ملاقات ،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وفاقی وزیرقانون و انصاف بیرسٹر سیدعلی ظفر سے مہمند ایجنسی چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی جس میں فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعدکے مسائل پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات کے دوران وفد نے بتایا کہ فاٹا کے عوام کو انکم اور سیلز ٹیکس پر چھوٹ دی جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فاٹا اور پاٹا میں ٹیکسیشن کے حوالے سے ای سی سی کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے 25ویں آئینی ترمیم میں فاٹا کے عوام سے خیبرپختونخوا میں انضمام کے وقت ٹیکس چھوٹ کے وعدے پر من و عن عمل کیا جائے ۔ وفاقی وزیر سید علی ظفر نے کہا کہ فاٹا کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔







